the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


سوئیڈن کی کئی کمپنیوں نے ملازمین کے اوقات کار آٹھ سے گھٹا کر چھ گھنٹے کر دیئے ہیں ۔آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی کا مطلب کام اور صرف کام ہے جس سےتھکن ،اکتاہٹ ،چڑ چڑاپن الگ گھر والوں سے دوری بھی کسی سزا سے کم نہیں۔مگر سوئیڈن کی کئی کمپنیوں نے اپنے اوقات کار آٹھ گھنٹے کےبجائے چھ گھنٹے کر دیئے ہیںاوراس انوکھے فارمولے سے خوب فائدہ اٹھایا ہے۔

ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ آٹھ گھنٹے تک کام پر توجہ دینا ملازمین کے لئے کسی چیلنج سے کم



نہیں،دفتر کے بعد ملازمین اپنے گھر والوں کو بھی مناسب وقت نہیں دے پاتے،جس کی وجہ سے ان کی زندگی میں مایوسی پھیلنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

چھ گھنٹےڈیوٹی کا اصول اپنا کر سوئیڈن کی کئی کمپنیوں کواچھے نتائج ملے ہیں۔ایک تو کمپنی کے منافع میں اضافہ ہوا،ملازمین کی صحت بھی اچھی رہی اور انہوں نے زیادہ سے زیادہ وقت اپنے گھر والوں کے ساتھ گذارا۔ان فوائد کو دیکھتے ہوئے ملائشیا کی ٹریڈ یونین نے بھی اپنی حکومت سے چھ گھنٹے ڈیوٹی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.